قومیاسلام آباد جماعت اسلامی,سنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے By TNS World - October 11, 2017 2:26 pm 0 456 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد،اکتوبر11(ٹی این ایس): جماعت اسلامی کے مرکزی امیر،سنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے جہاں وہ کارکنوں اور دیگر اجتماعت سے خطاب اود سے ملاقات کریں گے۔ جن کی آمد پر جوہرآباد سمیت ضلع بھر میں شاندار استقبال کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔