تجارتی خسارہ 9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

 
0
1951

اسلام آباد اکتوبر 12(ٹی این ایس) رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 11فیصد اضافہ ہوا اس دوران تجارتی خسارے میں 29 فیصد اضافہ ہوا۔

جمعرات کو ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ تجارتی خسارے میں 29 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 11 فیصد اضاف ہوا ہے۔ تین ماہ میں 5 ارب 17 کروڑ ڈالر کی اشیاء برآمد کی گئیں۔ ملکی درآمدات 22 فیصد اضافے سے 4 ارب 26 کروڑ ڈالر رہی ہیں۔ …