گرفتاری پر مزاحمت نہیں کروں گا،عمران خان

 
0
390

اسلام آباد،اکتوبر 12 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کردیاہے۔ اگر کوئی انکو گرفتار کرنے کے لیے آئے گا تو وہ بلکل بھی مزاحمت نہیں کرینگے بلکہ گرفتار ہوجائینگے۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر توہین عدالت کیس میں عدالت کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیاجائیگا تو وہ بلکل بھی مزاحمت نہیں کرینے بلکہ گرفتاری دے دیںگے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے یہ بیان توہین عدالت کیس میں عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دیا ہے۔