سول جج گارڈین کے چیمبر میں چوری کی واردات،چور اوون لے کر فرار

 
0
328

لاہور،اکتوبر 12( ٹی این ایس): سول جج گارڈین کے چیمبر میں چوری کی واردات میں چور اوون لے کر رفو چکر ہو گیا۔اطلاعت کے مطابق سول جج شفقت عباس مگھیانہ کیس کی سماعت کرنے میں مصروف تھے دوسری طرف چور چیمبر سے اوون لے کر رفو چکر ہو گیا۔فاضل ججز کیس کی سماعت میں مصروف تھے کہ چیمبر کا دروزہ کھلا رہا گیا ۔ پولیس نے سول کورٹ میں چوری کی واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔