عمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے،عائشہ گلالئی

 
0
379

اسلام آباد ،اکتو بر17(ٹی این ایس): عائشہ گلا لئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی مذمت کرنے کے لیے می ٹو کے مہم کا آغاز کر کھا ہے ۔ عائشہ گلا لئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی سیاستدان ہوں۔میری پارٹی کےسربراہ عمران خان نےمجھےجنسی ہراساں کیا۔اب وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں۔عمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے۔