تیسرا ون ڈے ،سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، امام الحق کا ون ڈے ڈیبیو

 
0
510

ابو ظہبی  اکتو بر 18(ٹی این ایس): 5ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کو ون ڈے ڈیبیو کروایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کی جگہ فیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔