سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) پر فرد جرم عائد

 
0
437

اسلام آباد ،اکتو بر19(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کی جب کہ نامزد ملزم مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کمرہ عدالت میں موجود رہے۔احتساب عدالت نے نواز شریف کیخلاف ٹرائل روکنے ،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر پر فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔