جی-13 اور جی-14 کے مکینوں حقوق کے مطالبہ کے تحت احتجاجی مظاہرہ

 
0
597

اسلام آباد،اکتوبر 20(ٹی این ایس): دارالحکومت کے جی-13 اور جی-14 کے مکینوں حقوق کے مطالبہ کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ان سیکٹروں کے رہائشی سینکڑوں افراد نے جمعہ کو ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے سامنےاحتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں کئی مشکلات کا سامنا ہے اور انکے دیرینہ مطالبات فی الفور حل کئے جائیں۔