فیصل آباد ، نوجوان نے کار زرعی یونیورسٹی کے طلباء پر چڑھا دی

 
0
1138

فیصل آباد ،اکتو بر28(ٹی این ایس):فیصل آباد میں نوجوان نے کار زرعی یونیورسٹی کے طلباء پر چڑھا دی، حادثے میں زرعی یونیورسٹی کے طلباء کی ہلاکت ہو گئی جبکہ متعدد طلباء شدید زخمی ہوئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کار میں موجود نوجوان نے بے ہوشی کی حالت فوٹ پاتھ پر کھڑے طلباء کو کچل ڈالا ،واقع کے بعد طلباء اور کار کھائی میں گر گئی جبکہ اس کار حادثے کے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہیں ہیں کہ یہ واقعہ کیونکر پیش آیا ۔