محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

 
0
625

اسلام آباد اکتوبر 29 (ٹی این ایس)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہا ،ْیہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔