باکسر عامر خان بھی ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آئے

 
0
496

لاہور اکتوبر 29(ٹی این ایس)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر لاہور آئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بیرون ممالک مقیم متعدد پاکستانی بھی پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کی خوشی میں میچ دیکھنے کے لئے خصوصی طور پر لاہور آئے ۔