اسلام آ با د تھا نہ رمنا پولیس کی بڑ ی کا رروائی، کارچوروں کے ایک گروہ کو پکڑ کر درجن بھر گاڑیاں برآمد کرلیں

 
0
873

اسلام آباد،اکتوبر 30 (ٹی این ایس): کا ر چوری کی وارداتوں میں ملوث گر وہ کے تین ملزمان گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کی 13 مسروقہ گا ڑ یا ں بر آمد کرلی گئی ہیں۔ یہ  بڑی کاروائی رمنا  پولیس نے کی ہے۔

بر آمد شدہ گا ڑ یا ں تھا نہ رمنا اور تھا نہ کر اچی کمپنی کی حدود سے چوری کی گئیں۔گرفتار کئے گئے ملزمان کی شناخت طا ہرمحمود، شاہ فہد اور شہزاد بھٹی کے طور پر ہوئی ہے۔

چھہ مہر ان گا ڑیا ں اور ایک ، مزدا  برآمد شدہ گاڑیوں میں دوسوزوکی خیبر، ایک سوزوکی کیری ڈبہ، ایک ڈائیو ہا ئی لیکس،