بحیرہ روم ، پناہ گزینوں سے بھری کشتی ڈوب گئی،23مسافر ہلاک اور 700کو زندہ بچا لیا

 
0
358

روم ،نو مبر04(ٹی این ایس): بحیرہ روم میں پناہ گزینوں سے بھری کشتی ڈوب گئی،23مسافر ہلاک اور 700کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔،بحیرہ روم میں ڈوبنے والی پناہ گزینوں کی کشتی میں 700سے زائد پناہ گزین سوار تھے،جس کے نتیجے میں 2درجن کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر 700مسافروں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔یورپی نیول حکام کے مطابق ،کشتی میں سوار افراد میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد سوار تھی،جن میں 23 افراد موقع پر ہی ڈوب کرہلاک ہوگئے۔ بحیرہ روم میں اب تک ریسکیو کئے گئے افراد کی تعداد 327 ہوگئی ہے۔