کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 
0
810

 

اسلام آباد ،نو مبر08(ٹی این ایس): کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی، کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے95کلومیٹرشمال مغرب میں پاک افغان سرحدکےقریب تھا اورزلزلے کی شدت 4.2رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی 11کلومیٹرتھی