ساہیوال، تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظاہرہ کر نے والے 9کارکنوں کی گرفتاری

 
0
361

ساہیوال نومبر 12(ٹی این ایس) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکنوں نے آج ساہیوال لاہور روڈ 20موڑ کےْ قریب ٹریفک بلاک کر کے مظاہرہ کر نے کی کو شش کی پولیس نے 9کارکنوں کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ دیگر کارکنوں کو منتشر کر دیا ۔اس سے قبل فتو والا موڑ اور ویو موڑ کے قریب روڈ بلاک کر کے مظاہرے کر نے والے 31کارکنوں کو گرفتاری کے بعد ایک ایک ماہ کے لئے نظر بند کر دیا گیا تھا۔