اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

 
0
368

کراچی، نومبر 15 (ٹی این ایس): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کل  کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا اورہنڈرڈ انڈیکس انچاس پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اکتالیس ہزار دو سو اکاسی کی حد عبور کرگیا۔

کاروباری برادری نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رجحان سے کاروبار اور تجارت میں فروغ اورملک میں سرمایہ کاری راغب کرنے میں مدد ملے گی۔