مسائل اور مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، نیپرانےبجلی فی یونٹ2روپے23پیسےسستی کرنےکی منظوری دیدی‏۔

 
0
453

اسلام آباد، نومبر 24 (ٹی این ایس):  مسائل اور مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے کہ نیپرانےبجلی فی یونٹ2روپے23پیسےسستی کرنےکی منظوری دیدی‏۔

اس سلسلہ میں سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےاکتوبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کےتحت نیپرا کو ایک درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اکتوبرمیں کل10ارب17کروڑیونٹ بجلی پیداہوئی جس کی  پیداواری لاگت 50ارب29کروڑ آئی۔ فرنس آئل پر2ارب 54کروڑ , گیس پرایک ارب 86کروڑ, ‏ایل این جی سے1ارب 49کروڑ یونٹ اورکوئلے سے68کروڑ , پانی سے 2ارب 43کروڑ یونٹ بجلی  پیدا ہوئی اس طرح ماہ اکتوبر میں فی یونٹ بجلی پیداوار کیلیےفیول کی لاگت کا تخمینہ7روپے33پیسے تھا۔