پنجاب پولیس کے کارنامے ،بہن بھائی کوبوائے فرینڈ گرل فرینڈ سمجھ کر چھترول

 
0
366

لاہور ،نومبر24(ٹی این ایس):بھائی اپنی بہن کو ٹیوشن سنٹر سے گھر لے کر آ رہا تھا کہ آگے پنجاب پولیس کا ناکہ لگا ہوا تھا کچھ پولیس اہلکاروں نے دونوں کو پکڑ کراچھی خاصی چھترول کر دی ،لڑکا نے جتنی بار کہا کہ میری بہن ہے اس پولیس اہکاروں کی چھترول اتنی ہی سپیڈ پکڑ لیتی اور ساتھ یہ کہتے کہ بوائے فرینڈ اورگرل فرینڈ کے سیر سپاٹے ہو رہے ہیں ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے دونوں کے ساتھ اتنی نا زیبا زبان استعمال کی کہ دونوں بہن بھائی ایک دوسرے سے شرم شار ہونے لگے ، پولیس اہلکاروں دونوں کو انتہائی بے شرمی کے ساتھ گالیاں دیں ۔