نارووال ، تحریک لبیک کے 20 افراد گرفتار

 
0
318

نارووال ،نو مبر24(ٹی این ایس): نارووال میں تحریک لبیک کے بیس افرادکو گرفتار کرر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تحریک لبیک کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ مظاہرہ کرنے والے بیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں مزید چھاپے اور گرفتاریاں متوقع ہیں ۔ پولیس نے مظاہرین اور رہنماؤں و گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔