شمالی کوریا کا میزائل تجربہ،معاملے سے نمٹ لیں گے، ٹرمپ

 
0
319

واشنگٹن نومبر 29 (ٹی این ایس)تعزیرات اور عالمی مذمت کی پرواہ کیے بغیر شمالی کوریا نے ایک مزید بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیاہے جس کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس معاملے کو دیکھ لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ یہ ایسی صورت حال ہے، جس سے ہم نمٹ لیں گے۔ تاہم، اْنھوں نے یہ کہا کہ شمالی کوریا کے بارے میں امریکی سوچ میں تبدیلی نہیں آئی۔