سینیٹر رحمان ملک کی ایگریلچر یونیورسٹی پشاور میں دھشتگردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

 
0
361

اسلام آباد دسمبر 4 (ٹی این ایس) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک  میں دھشتگردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کے دھشتگرد اپنی بزدلانہ حملوں سے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عمل ہوتی تو دھشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہوتا۔ حکومت اے پی سی بلاکر نیشنل ایکشن پلان کا ازسر نو جائزہ لے۔ ملک اسوقت دھشتگردی و بیرونی دشمن عناصر سے خطرات لاحق ہیں۔