پیپلز پارٹی کے پچاس سال مکمل ہونے ہر منائے جانے والی گولڈن جوبلی میں روائتی جیالوں اور جیالیوں کا جوش و جذبہ

 
0
937

اسلام آباد، دسمبر 05 (ٹی این ایس): منگل کے روز پیپلز پارٹی کے پچاس سال مکمل ہونے ہر منائے جانے والی گولڈن جوبلی میں روائتی جیالوں اور جیالیوں نے جوش و جذبہ کا مظاہرہ کیا۔
پریڈ گراؤنڈ الام آباد میں کارکنوں کی بڑی تعداد جنوبی پنجاب اور سندھ سے آئی ہوئی تھی۔ اس موقع پر جیالوں اور جیالیوں نے ہماری نمائندہ کے ساتھ اپنے جذبہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گولڈن جوبلی پر نازاں ہیں اور اپنے نئے جواں سال قائد بلاول پر جان چھڑکنے کے لئے بھی تیار ہیں۔