عمران خان کاقبل ازوقت انتخابات کرانیکامطالبہ درست ہے، پرویز خٹک

 
0
375

 

نوشہرہ ،دسمبر11(ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کاقبل ازوقت انتخابات کرانیکامطالبہ درست ہے، تحریک انصاف آنیوالے انتخابات میں کسی اتحاد کاحصہ نہیں بنے گی۔ایک انٹرویو میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ ملک کی قیادت آصف زرداری اور نواز شریف جیسے کرپٹ عناصر کے پاس ہو تو قوم کا اللہ حافظ ہے ،ْاے این پی ،ْپی پی پی اورن لیگ نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی رٹ بالکل ختم ہوچکی ہے،ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک انتظامی اوراقتصادی مسائل سے دوچارہے۔