ملتان سے اسلام آباد جانے والی نجی بس ڈپٹی والا انٹر چینج کے قریب آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی‘ایک شخص جاں بحق 18ہسپتال منتقل

 
0
459

سرگودھا،دسمبر11(ٹی این ایس):ملتان سے اسلام آباد جانے والی نجی بس ڈپٹی والا انٹر چینج کے قریب آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 6 ایمبولینس جائے وقوعہ پہنچ گئی ذرائع کے مطابق فیصل آبادحادثے میں 31 افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک شخص جاں بحق 18 الائیڈ اسپتال منتقل اور 12 افراد کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اس حادثے میں بس کا آدھا حصہ مکمل تباہ ہو گیا۔