سنٹرل سیلیکشن بورڈ نے کئی افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی ہے

 
0
496

اسلام آباد، دسمبر 11 (ٹی این ایس): سنٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں  مختلف محکموں کے افسران کی گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی ہے۔

اس ضمن میں جاری نوٹفکیشن کے مطابق تقری پانے والوں میں  پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم فواد حسن فواد، چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانیزیب رضوان احمد،شعیب میر میمن، لاہور:طاہر سرفرازاعوان، طاہر حسین، رضوان ملک، پولیس میں خالد لک، بشیر میمن،فارن سروس میں شاہ جمال، سیکرٹریٹ سروس میں پرویز جنیجو اور نورا حمد، سیکرٹری نیشنل.اسمبلی جواد رفیق ملک کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی ہے۔