امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، شمالی کوریا کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات  کی پیشکش، چین کا خیر مقدم

 
0
417

واشنگٹن ، دسمبر 14 (ٹی این ایس): امریکہ شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرائط کے بغیر براہ راست مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن نے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین مسائل کے حل کیلئے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے فروغ کیلئے تمام کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔