صبح صبح عمران خان کا نام سن لیا ،سارا دن خراب گزرے گا‘ سعدرفیق

 
0
421

لاہور ،دسمبر18(ٹی این ایس): وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صحافی کی جانب سے سوالات کا آغاز عمران خان سے کرنے پر شدید بیزاری کا اظہار کیا ۔سعدرفیق نے کہا کہ آج صبح صبح عمران خان کا نام سن لیا ہے اب سارا دن خراب گزرے گا۔اگر عمران خان بدزبانی نہ کر لیں ان کا دن نہیں گزرتا۔