خاتو ن کی خودکشی 

 
0
263

کوئٹہ، دسمبر 22(ٹی این ایس):کوئٹہ کے علاقے میں خاتون نے خودکشی کرلی ،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں گھریلونا چاکی کی بناء پر 16سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی ،

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔