موٹرسائیکل ریس کے دوران نوجوان جاں بحق 

 
0
791

کوئٹہ،دسمبر 22 (ٹی این ایس):کوئٹہ کے علاقے میں ریس کے دوران موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ریس کے دوران موٹرسائیکل سے گر کر اسماعیل نامی نوجوان جا ں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔