صدر مملکت ممنون حسین77 برس کے ہو گئے 

 
0
342

لاہور دسمبر 23(ٹی این ایس) صدر مملکت ممنون حسین 77 برس کے ہو گئے۔صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے۔ذرائع کے مطابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیں حتی کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی