ژوب ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی 

 
0
459

ژوب،دسمبر25 (ٹی این ایس):ژوب کے علاقے کاکڑی منڈی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے کاکڑی منڈی میں فائرنگ سے شیخ احمد خان ولد محبت خان مندوخیل موقع پر جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آنے سے ایک ریڑی بان انور کاکڑبھی زخمی ہوئے زخمی اور لاش کو فوری طور سول ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعے کا شاخسانہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے پولیس مزید کاروائی کررہی ہے