پشاور : پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کا مطالبا ت کیلئے احتجاج 

 
0
467

پشاور،دسمبر 26 (ٹی این ایس):پشاور میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین نے مطالبا ت کے لیے احتجاج کیاپشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے ملازمین نے مستقلی کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ ریگولر ملازمین کی طرح پنشن اور دیگر مراعات دی جائے۔مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو بنی گالہ میں دھرنا دیا جائے گا۔