تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے 38سالہ شخص کو کچل ڈالا

 
0
1133

لاہور،دسمبر 28 (ٹی این ایس):باغبانپورہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے 38سالہ نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیااطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کر ک لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔
تفصیلات ک مطابق باغبانپورہ کے علاقے محمود بوٹی روڈ کے قریب 38سالہ امانت اپنی موٹرسائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ راستے میں مخالف سمت سے آنیوالی ریت س بری ٹرالی نے اس کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں امانت شدید زخمی ہو کر موقع پر دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ کانے منتقل کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔