چمن ،دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں خاتون سمیت دو افراد از جاں

 
0
320

کوئٹہ،دسمبر 28 (ٹی این ایس):بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کو چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زوجہ گل باران اور ایک شخص طاہر موقع پر جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی مزید کاروائی لیویز کررہی ہے۔