لیگی قیا د ت ملکی سلامتی کیخلا ف سکیو ر ٹی ر سک بن چکی ہے‘ڈاکٹر شاہد صدیق

 
0
459

لاہور دسمبر 29(ٹی این ایس)تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیا د ت ملکی سلامتی کیخلا ف سکیو ر ٹی رسک بن چکی ہے،ملک کے اعلیٰ ادارے نے خو اجہ سعد ر فیق کو قو می سلامتی کیخلا ف بیان بازی سے منع کر کے تحریک انصا ف کے مو قف کی تصد یق کر دی ہے۔انہو ں نے کہا کہ پاک فوج کے تر جمان کی خو اجہ سعد ر فیق کے بارے میں پر یس کانفر نس سے سب کی آ نکھیں کھل جانی چاہیے (ن) لیگ ملک کو لو ٹنے کے بعد اسے تو ڑنے کی کو شش کررہی ہے کلبھو شن معا ملے پر بھی (ں) لیگ ریمنڈ ڈیو س جیسا سلو ک کر نا چاہتی ہے مگر قوم جا گ رہی ہے اب ن لیگ کوملک دشمن دہشتگر د اور جاسو س کو کسی ریمنڈ دیو س جیسا سلو ک نہیں کر نے دے گی۔