بھلوال روڈ پر تیزرفتارہنڈا ڈالہ نے چروائے کوکچل دیا‘ موقع پر جا ں بحق

 
0
375

سرگودھا دسمبر 29(ٹی این ایس)بھلوال روڈ پر تیزرفتارہنڈا ڈالہ نے چروائے کوکچل دیا جو موقع پر جا ں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق چرواھااپنی بکریاں لیکر جا رھا رھا تھا کہ بھلوال روڈ پر مرغو ں سے بھری گاڑی نے اسکو روند دیا موقع پر ھی زخموں کی تاب نہ لاتیھوے دم تور گیالاش ھسپتال منتقل کر دی گء۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔