وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مدینہ سے جدہ پہنچ گئے

 
0
17943

جدہ دسمبر 30(ٹی این ایس) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج بروز ہفتہ کو مدینہ سے جدہ پہنچ گئے ،جدہ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال  سعودی اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے کیا –

زرائع کے مطابق وزیر اعلی بعد ازاں عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ  پہنچے گے۔