نوز شریف  کی سال نو کی آمد پر اہلِ وطن کو مبارکباد

 
0
509

اسلام آباد،  جنوری 01  (ٹی این ایس):سابق وزیراعظم محمدنواز شریف نے نئے سال کی آمدکے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق نوا زشریف کا سال 2018 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سابق وزیراعظم کا مزید کہناتھاکہ19 سال بعد ملک میں مردم شماری کرائی گئی،انشا اللہ بہت جلد فاٹا کو قومی دھارے میں لا نے کے مشن کی تکمیل ہو جائے گی۔