مولا بخش چانڈیو پیپلز پارٹی کے قائممقام سیکرٹری اطلاعات جبکہ چوہدری منظور احمد قائمقام جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب مقرر 

 
0
1012

لاہور ،جنوری02 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولا بخش چانڈیو کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔ جبکہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد کو قائم مقام جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔