سردار عبدلمجید دستی نئے آئی جی سندھ تعینات

 
0
412
اسلام آبادجنوری 10(ٹی این ایس) سردار عبدلمجید دستی کو نیا آئی جی سندھ تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نئے آئی جی سندھ کیلئے سردار عبدالمجید دستی کے نام کی منظوری دی گئی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ نے سی ڈی اے آرڈیننس 1960 میں ترمیم کی منظوری دی۔