اس بار نتیجہ نہ ملا تو زندگی بھر احتجاج نہیں ہوگا ،طاہر القادری

 
0
410

اسلام آباد ،جنوری 14(ٹی این ایس):سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس میں ضامن کی ضرورت کہاں سے آگئی۔ ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہوگا ٹائی نہیں ہوگا۔