راؤنواز پر خود کش حملہ، معجزانہ طور پر بچ گئے

 
0
333

کراچی، جنوری 16 (ٹی این ایس): ایس ایس پی راؤ انور پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ ٹی این ایس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ چند لمحے پہلے یہ حملہ راؤ نواز کے قافلے پر کیا گیا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔

آیا خعد کش دھماکے سے کوئی اور نقصان ہوا ہے اس بارے میں تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔