قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول اور کیچ میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی 

 
0
352

اسلام آباد،جنوری 16 (ٹی این ایس):قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول اور کیچ میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ منگل کو قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کے کہنے پر مولانا قمر الدین نے کیچ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پانچ سیکیورٹی اہلکاروں اور ایل او سی میں بھوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 فوجی جوانوں کیلئے بھی فاتحہ خوانی کرائی گئی۔