کراچی،جنوری 19 (ٹی این ایس):سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہاہے کہ راؤ انوار تحقیقاتی کمیٹی کو مطمئن نہ کر سکے تو انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔میڈیا سے بات چیت میں سہیل انور سیال نے کہاکہ آصف زرداری سے تعلق کا مطلب یہ نہیں کہ راؤ انوار کے غلط کاموں کو بھی قبول کر لیا جائے۔