رحمان ملک کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، خارجہ و داخلہ  صورتحال  پر بریفنگ دینے کے علاوہ  اپنے مضامین پر مشتمل کتابچہ پیش کیا

 
0
345

کراچی،اکتوبر25 (ٹی این ایس): سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رحمان ملک نے بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی خارجہ و داخلہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی اور انھوں اپنے مضامین پر مشتمل کتابچہ پیش کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کی مضمون نویسی کی سراہنا کی۔