عمران خان کے توہین عدالت کیس کی سماعت آج

 
0
472

اسلام آباد،اکتوبر 26 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن کیس کی سماعت صبح دس کرے گا۔یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے  ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نےاس حکم کو  معطل کردیا۔

عمران خان کے خلاف اکبر ایس بابر نے توہین عدالت کی درخواست دائرکر رکھی ہے۔