اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ تین ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان (آج) کیا جائے گا

 
0
423

کراچی جنوری 25(ٹی این ایس) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ تین ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان (آج) جمعہ کیا جائے گا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کے گورنر طارق باجوہ 26 جنوری 2018 بروز جمعہ کو اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔