نواز شریف سے راجہ فارو ق حیدر خان کی ملاقات ٗ کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 

 
0
606

لاہور جنوری 25(ٹی این ایس)سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں اخلاقی ٗ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ٗ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حکومت اپنے موقف پر قائم ہے ٗ پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔