قومیلاہور ہارون بلور کی کارنر میٹنگ میں ہونے والا دھماکہ وحشیانہ اقدام اور قابل مذمت ہے: سعد رفیق By TNS World - July 11, 2018 2:32 am 0 348 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور،جولائی 11 (ٹی این ایس):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہارون بلور کی کارنر میٹنگ میں ہونے والا دھماکہ وحشیانہ اقدام اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شہادت پر پاکستان سوگوار ہے۔