کراچی ویسٹ، منگھوپیر سے منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار

 
0
455

کراچی 08 اگست 2021 (ٹی این ایس): کراچی ویسٹ، منگھوپیر سے منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزملزمان بلوچستان سے باراستہ نادرن بائی پاس شہر قائد میں منشیات فروش ملزمان کو چرس کی سپلائی فراہم کرتے تھے۔ایس ایچ او منگھوپیر نے خیبر کٹ نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 01 کلو 520 گرام سے زائد فائن کوالٹی کی چرس اور فروختگی کی رقم برآمدگرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام 775/2021 اور 776/2021 درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔گرفتار ملزمان میں زعفران ولد احسان اللّه اور ارشاد ولد سلطان شامل ہیں